All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Featured
Diamond Desi Achar 0
1 / 6

Diamond Desi Achar

Khairpur Green Residency, Khairpur
2 weeks ago
Details
TypeOthers
Description
خالص اور دیسی اشیاء پر مشتمل ہمارا یہ آچار ( مکس،آم،گاجر،لیموں، لیسوڑہ،ھری مرچ،لہسن،چنہ اور ہری چٹنی) گھر میں ہی تیار کیا جاتا ہے۔ اسکی تیاری میں کسی قسم کا کیمیکل یا مصنوعی فلیور شامل نہیں کیا جاتا۔ اپنے گاؤں کی یہ سوغات ہم پاکستان کے سبھی شہروں میں ڈیلیور کرتے ہیں۔ ہمارے جار کی 2 پیکنگز ہیں جسکی تفصیل اور قیمت مندرجہ ذیل ہے۔ میڈیم جار وزن: 500 گرام قیمت: 400 روپے بڑا جار وزن: 750 گرام قیمت: 700 روپے ڈیلیوری چارجز : ( ایک ھزار روپے کے آرڈر پے ڈلیوری چارچز بالکل فری) ڈیلیوری ٹائم: 2 سے 3 دن۔ آرڈر کرنے کیلئے اپنا مکمل پتہ، نام اور موبائل نمبر بھیج دیں۔
Location
Pakistan
Ad id 1087319245
Report this ad